تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹّی" کے متعقلہ نتائج

بَیتُ الخَلاء

وہ محدود جگہ جہاں رفع حاجت کرتے ہیں، بول و براز سے فراغت پانے کا کمرہ، طہارت خانہ، صحت خانہ، پاخانہ، جائے ضرور، جائے ضرورت، تشت خانہ، آشتن، سنڈاس، گلہ، لیٹرین، مبال، ٹٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹّی کے معانیدیکھیے

ٹَٹّی

TaTTiiटट्टी

اصل: ہندی

وزن : 22

ٹَٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بانس کا ٹھاٹر جس پر چراغ رکھ کر روشنی کی جاتی ہے
  • (مجازاً) پاخانہ، جائے ضرورت، بیت الخلا، سنڈاس
  • (باغ بانی) سدا بہار پودوں کی قطار جو چمن یا کیاری کے اطراف باڑ کے طور پر لگائی جائے، باڑ
  • شکار کھیلنے کی آڑ جو شکاری اپنے ساتھ رکھتے ہیں
  • (مجازاً) اوٹ، پردہ، حجاب
  • آتشبازی کی دیوار جو بانس کی کھپچیوں سے بنائی جاتی ہے
  • آرائش (پھول وغیرہ) جو شادی بیاہ میں تخت رواں پر لے جاتے ہیں
  • بانس یا سرکنڈوں وغیرہ کا بندھا ہوا چھوٹا ٹٹا، چلمن، دیوار
  • خس کی ٹٹی جو موسم گرما میں دروازوں کے آگے لگائی جاتی ہے اور کمرے میں ٹھنڈک پہنچانے کے لیے اس پر پانی چھڑکتے رہتے ہیں
  • وہ چھت یا چوبی چار دیواری جس پر انگور کی بیل چڑھاتے ہیں
  • وہ رکاوٹ یا اوٹ جو سپاہی جنگ میں اپنی حفاظت کے لیے اپنے سامنے لگاتے ہیں
  • (کنایۃً) لمبی داڑھی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of TaTTii

Noun, Feminine

  • a bamboo frame covered with fragrant grass (kept wet to cool the air)
  • frame to support creepers
  • hiding place
  • (Metaphorically) human excrement
  • poo
  • wall or screen made of thatch or split bamboos
  • a frame-work of bamboo (used for illumination, or as a support for a vine or other creeper, or to form an enclosure)
  • a matted frame (for a door or window)
  • a fence
  • a necessary office, privy, latrine (such being usually enclosed by matted bamboo frames)

टट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टट्टर
  • तिनकों, तीलियों आदि को आपस में फंसा या बाँधकर तैयार किया हुआ परदा, जैसे-खस की टट्टी
  • तिनकों, तीलियों आदि को मोटे धागे में गूँथकर बनाया गया परदा, चिलमन, चिक
  • बाँस की पट्टियों का बनाया गया हलका टट्टर
  • ख़स की सुगंधित जड़ का इसी प्रकार बनाया हुआ परदा
  • बाँस की उक्त टट्टी से घेर कर बनाया गया स्थान जो शौच आदि के लिए नियत होता है, शौचालय
  • पाख़ाना, मल, गू

ٹَٹّی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone